ابنا: روس کی مسلمان شاعرہ "دلبر تاش ماتاوا" نے کہا کہ روسی عوام کو آئمہ معصومین(ع) اور بالخصوص امام سجاد(ع) کی سیرت سے آشنا کرنے کی ضرورت ہے تاکہ وہ اہل بیت(ع) کی تعلیمات کو اپنے لئے مشعل راہ قرار دے کر ترقی اور پیشرفت کے راستے پر گامزن ہوں۔ انہوں نے کہا صحیفہ سجادیہ کا روسی زبان میں بھی ترجمہ ہونا چاہئے۔
.......
/169